عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيۡرٗا مِّنۡهُمۡ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ
to replace them with [others] better than them and We are not to be outmaneuvered.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 70:36-41
آیت 36 تا 41
36 - فمال الذین کفرواقبلک مھطعین 37- عن الیمین وعن الشمال عزین 38- ایطمع کل امریً منھم ان ید خل جنۃ نعیمٍ 39- کلا انا خلقنھم مما یعلمون 40- فلا اقسم برب المشرق والمغرب انا لقدرون 41- علٰی ان نبدل خیراً منھم وما نحن بمسبوقین ترجمہ 36- ان کفارہ کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ سرعت کے ساتھ تیرے پاس آتے ہیں۔ 37- دائیں طرف سے بھی اور بائیں طرف سے بھی (جنت کی طمع ہے)۔ 38- کیا ان میں سے ہر ایک کو یہ طمع ہے کہ وہ اللہ کی نعمتوں والی جنت میں داخل ہوجائے۔ 39- ہرگز ایسا نہین ہوگا ، ہم نے انھیں اس چیز سے پیدا کیا ہے، جس کا انھیں خود علم ہے۔ 40- مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی قسم ، ہم اس بات پر قادر ہیں۔ 41- کہ ہمن ان کی جگہ ایسے لوگوں کو دےدیں ، جو ان بہتر ہیں اور ہم ہرگز مغلوب نہیں ہوں گے۔
Ali Muhammad Fazil Chinoy Commentary
Commentary on Quran 70:36-44
Self-sufficient.
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 70:41
[Pooya/Ali Commentary 70:41] (see commentary for verse 40)