وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا
They say, ‘The All-beneficent has taken a son!’
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 19:88
[Pooya/Ali Commentary 19:88] The Christian belief that Isa was the son of God has been refuted in several verses of Quran. Please refer to the commentary of al Baqarah: 255 and Ali Imran: 2 and 3.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 19:88-93
سوره مریم / آیه 88 - 95
۸۸ ۔وقالو ا اتخذاالر حمن ولد ا ۸۹۔لقد جئتم شیئاادا ۹۰۔تکاد السمٰوٰت یتفطرن منہ و تنشق الارض و تخرالجبال ھدا ۹۱۔ا ن دعواللرحمن ولد ۹۲۔وماینمبغی للرحمن ان یتخذ ولد ۹۳۔ان کل من فی السمٰوٰات والارض الااٰتی الرحمن عبد ا ۹۴۔لقد احصٰھم وعد ھم عدّا ۹۵۔وکلّھم یوم القیٰمة فرد ا ترجمہ ۸۸ ۔انہوں نے کہاکہ خدائے رحمن نے کسی کو اپنابیٹا بنالیاہے ۔ ۸۹ ۔تم نے یہ کیسی بری اور طعن بات کی ہے ۔ ۹۰۔قریب ہے کہ اس بات پرآسمان بھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ شدّت کے ساتھ کرپڑیں ۔ ۹۱۔اس لیے کہ انہوں نے خدائے رحمن کے لیے بیٹے کاادعاکیاہے ۔ ۹۲۔ اور یہ بات تو ہرگز سزاوار نہیں ہے کہ وہ کسی کوبیٹا بنائے ۔ ۹۳۔آسمانوں میں اور زمین میں جو کوئی بھی ہے سب اس کے بعدے ہیں ۔ ۹۴۔اس نے ان سب کا احصاء کررکھا ہے اور اچھی طرح سے شمار کیاہوا ہے ۔ ۹۵۔اور وہ سب کے سب قیامت کے دن یکہ و تنہااس کے پاس حاضر ہوں گے ۔