وَرَفَعۡنَٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا
and We raised him to an exalted station.
Ali Muhammad Fazil Chinoy Commentary
Commentary on Quran 19:51-65
Couplet (65) wither interpolation in bracket is the requisite of the paragraph.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 19:56-58
سوره مریم / آیه 56 - 60
۵۶۔ وذکرفی الکتاب ادریس انہ کان صدیقا نبیا ۵۷۔ ورفعنہ مکاناعلیا ۵۸ ۔اولئک الذین انعم اللہ علیھم من النبین من ذریةاٰدم وممن حملنا مع نوح ومن ذیةابرھیم و اسمعیل وممن ھدیناواجتبینااذتتلی علیھم اٰیٰت الر حمن خروسجد او بکیا ۵۹ ۔ فخلف من بعد ھم خلف اضاعو الصلٰوة و اتبعو االشھوٰت فسوف یلقون غیا ۶۰۔الامن تاب واٰمن وعمل صالحافاولٓیک ید خلون الجنة ولایظلمون شیئا ترجمہ ۵۶۔ اور اس کتاب میں ادریس کو بھی یاد کرو وہ بہت ہی سچااور عظیم پیغمبر تھا ۔ ۵۷۔ اور ہم نے اسے بلندمقام پر پہنچایا ۔ ۵۸ ۔ وہ سب کے سب ایسے پیغمبر تھے کہ خداوند تعالیٰ نے انہیں اپنی نمت سے نوازاتھا ۔ انبیا ء میں سے تھے کہ جو آدم کی اولاد میں سے تھے اور ان لوگوں میں سے تھے کہ جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوارکیاتھا اور وہ ابرہیم و یعقوب کی ذریت میں سے تھے اوران لوگوں میں سے اورایسے تھے کہ جنہیں ہم نے ہدایت کی تھی اور برگزیدہ کیاتھا ۔ ایسے افراد تھے جس وقت خدائیےرحمن کی آیت ان کے سامنے پڑھی جاتھیں تو وہ زمین پر گرپڑ تے تھے اور سجدہ ے میں گریہ کیاکرتے تھے ۔ ۵۹۔لیکن ان کے بعد ناشائستہ اوار ناخلفت اولاد نے ان کی جگہ لے لی ، انہونے نماز کو ضائع کیا اور شہوات کی پیروی کی اور وہ عنقریب اپنی گمراہی ( کی سزا) کو دیکھیں گے ۔ ۶۰ ۔ مگر جو لوگ توبہ لرلیں ،ایمان لے آئیں اور عمل صالح بھی انجام دیں تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر معمولی سابھی ظلم نہیں ہوگا ۔
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 19:57
[Pooya/Ali Commentary 19:57] (see commentary for verse 56)