انطَلِقُوا إِلَى مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ
[The faithless will be told:] ‘Proceed toward what you used to deny!
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 77:29
[Pooya/Ali Commentary 77:29] (see commentary for verse 17)
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 77:29-40
آیت 29 تا 40
29- اِنْطَلِقُـوٓا اِلٰى مَا كُنْتُـمْ بِهٖ تُكَـذِّبُوْنَ 30- اِنْطَلِقُـوٓا اِلٰى ظِلٍّ ذِىْ ثَلَاثِ شُعَبٍ 31- لَّا ظَلِيْلٍ وَّّلَا يُغْنِىْ مِنَ اللَّهَبِ 32- اِنَّـهَا تَـرْمِىْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ 33- كَاَنَّـهٝ جِمَالَتٌ صُفْرٌ 34- وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ 35- هٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُوْنَ 36- وَلَا يُؤْذَنُ لَـهُـمْ فَيَعْتَذِرُوْنَ 37- وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ 38- هٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَـمَعْنَاكُمْ وَالْاَوَّلِيْنَ 39- فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِـيْدُوْنِ 40- وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَـذِّبِيْنَ ترجمہ 29- (اور اس دن انھیں کہا جاۓ گا ) بلا توقف اس چیز کی طرف چل پڑو ، جس کا تم ہمیشہ انکار کیا کرتے تھے۔ 30- تین شاخوں والے (خفقان بار آگ کے دھوئیں کے) سایہ کی طرف چلو۔ 31- ایسا سایہ جو نہ تو آرام بخش ہے، اور نہ ہی آگ کے شعلوں سے روکتا ہے۔ 32- وہ اپنے شعلوں کو اس طرح سے پھینکتا ہے جیسا کہ کوئی محل ہو۔ 33- گویا وہ (سرعت اور کثرت میں) ایسے زرد اونٹوں کے مانند (جو ہر طرف بخھر جاتے ہیں)۔ 34- واۓ ہے اس دن کے تکزیب کرنے والوں کے لیے۔ 35- اج کا دن ایسا ہے جس میں وہ کوئی بات نہیں کریں گے(اور ان میں اپنے اپ سے دفاع کرنے کی قدرت نہیں ہوگی)۔ 36- اور انھیں عزر کرنے کی بھی اجازت نہیں ملے گی۔ 37- واۓ ہے اس دن کے تکزیب کرنے والوں کے لیے 38- آج وہی (حق سے باطل کی) جدائی کا دن ہے، جس میں ہم نے تمھیں اور گزشتہ لوگوں کو جمع کردیاہے۔ 39- اگر میرے مقابلہ میں (عزاب اور سزا کے چنگل سے فرار کرنے کی) کوئی تدبیر تمھارے پاس ہے تو اسے انجام دو۔ 40- واۓ ہے اس دن کے تکزیب کرنے والوں کے لیے۔