وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
And ‘Get apart today, you guilty ones!’
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 36:59
[Pooya/Ali Commentary 36:59]
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 36:59-62
سورہ یٰس / آیه 59 - 62
(59) وَامْتَازُوا الْيَوْمَ اَيُّـهَا الْمُجْرِمُوْنَ (60) اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَيْكُمْ يَا بَنِىٓ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ اِنَّهٝ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ (61) وَاَنِ اعْبُدُوْنِىْ ۚ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْـمٌ (62) وَلَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيْـرًا ۖ اَفَلَمْ تَكُـوْنُـوْا تَعْقِلُوْنَ ترجمہ (59) اے گنہگارو! آج کے دن الگ ہو جاو ۔ (60) اے اولاد آدم ! کیا میں نے تم سے یہ عہد نہیں لیا تھا کہ تم شیطان کی پرستش نہ کرنا کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے؟ (61) اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا کیونکہ صراط مستقیم یہی ہے؟ (62) اس نے تم میں سے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے، کیا تم سوچتے نہیں ہو ؟