وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدۡ كُذِّبَتۡ رُسُلٞ مِّن قَبۡلِكَۚ وَإِلَى ٱللَّهِ تُرۡجَعُ ٱلۡأُمُورُ
If they impugn you, certainly [other] apostles were impugned before you, and all matters are returned to Allah.
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 35:4
[Pooya/Ali Commentary 35:4] No prophet of Allah received full attention and cooperation in this world, but all suffered rejection, ridicule and persecution at the hands of disbelievers. Notwithstanding this fact, none of them became discouraged because they had sure knowledge of the eventual return of every person and every affair to Allah.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 35:4-7
سوره فاطر / آیه 4 - 7
(4) وَاِنْ يُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ ۚ وَاِلَى اللّـٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ (5) يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّـٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الـدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللّـٰهِ الْغَرُوْرُ (6) اِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا ۚ اِنَّمَا يَدْعُوْا حِزْبَهٝ لِيَكُـوْنُـوْا مِنْ اَصْحَابِ السَّعِيْـرِ (7) الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَـهُـمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ ۖ وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّاَجْرٌ كَبِيْـرٌ ترجمہ (4) اگر وہ تجھے جھٹلائیں (تو غم نہ کرو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے) تجھ سے پہلے جو پیغمبر تھے انہیں بھی جھٹلایاگیاتھا، اور تمام کام خدا ہی کی طرف لوٹـتے ہیں۔ (5) اے لوگو ! خدا کا وعدہ حق ہے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ زندگانی دنیا تمہیں مغرور کر دے اور کہیں شیطان تمہیں دھوکا دے کر ، خدا (کے کرم) سے مغرور نہ کر دے۔ (6) یقینًا شیطان تمہارا دشمن ہے تم اس کو اپنا دشمن سمجھو ، وہ تو صرف اپنے ہی حزب (گروہ) کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ جلانے والی (جہنم کی) آگ والے ہوجائیں۔ (7) جنہوں نے کفر کی راہ اختیار کی ان کے لیے عذاب شدید ہے اور جوایمان لائے اور انہوں نے عمل صالح انجام دیئے ان کے لیے مغفرت اور اجر عظیم ہے۔