إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلَّا اللَّهُ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
This is indeed the true account, for sure. There is no god but Allah, and indeed Allah is the All-mighty, the All-wise.
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 3:62
[Pooya/Ali Commentary 3:62] Isa was like Adam, a prophet of Allah created by Him. He was neither God nor a son of God. There is no god save Allah. Whoso turns away, even after these exhortations and arguments, is a mischief-maker. Rejection of the evidences and repudiation of the doctrine of monotheism (there is no god save Allah) constitute corruption of religion and faith.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 3:62
مسیح (علیه السلام) کے بارے میں قرآن کے
تفسیر; آیت کہتی ہے کہ مسیح (علیه السلام) کے بارے میں قرآن کے منطقی دلائل کے باوجود اور دعوتِ مباہلہ کے بعد بھی اگر وہ حق کو تسلیم نہیں کرتے اور اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھتے ہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ طالب حق نہیں بلکہ ناروا تعصبات ، سر کشی ، ہو او ہس اور اندھی تقلید میں گرفتار ہیں اور ان کا کام بہر صورت معاشرے میں فساد پیدا کرنا ہے ۔ حقیقت یہی ہے کہ جو گروہ حق کے واضح ہونے جانے کے باوجود اپنی ڈھٹھائی ترک نہیں کرتا وہ حق کا متلاشی نہیں ہوسکتا بلکہ وہ طالبِ فساد ہے اور کا مقصدلوگوں کے صحیح عقائد کی بنیادوں کو کھوکھلا اور خراب کرنا ہے ۔ ۶۴ قُلْ یَااٴَہْلَ الْکِتَابِ تَعَالَوْا إِلَی کَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ اٴَلاَّ نَعْبُدَ إِلاَّ اللهَ وَلاَنُشْرِکَ بِہِ شَیْئًا وَلاَیَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا اٴَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللهِ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْہَدُوا بِاٴَنَّا مُسْلِمُونَ۔ ترجمہ ۶۴۔ کہیے: اہل کتاب ! اوٴ ایسی بات کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک ہے کہ سوائے خدائے یگانہ کے کسی کی عبادت نہ کریں اور کسی چیز کو ا سکا شریک قرار نہ دیں اور ہم میں سے بعض خدا کو چھوڑ کر بعض دوسروں کو خدا کے طور پر قبول نہ کریں ، جب (وہ اس دعوت سے )روگردانی کریں تو کہیے: گواہ رہو کہ ہم تو مسلمان ہیں ۔