أَفَرَأَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِآيَاتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالًا وَوَلَدًا
Have you not regarded him who defies Our signs, and says, ‘I will surely be given wealth and children’?
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 19:77
[Pooya/Ali Commentary 19:77]
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 19:77-81
سوره مریم / آیه 77 - 82
۷۷۔افرء یت الذین کفر باٰیٰتنا و قال لاو تین مالاوولد ۷۸۔ اطلع الغیب ام تخذعند الرحمن عھد ۷۹ ۔ کلاسنکتب مایقول و نمد لہ من العذاب مد ۸۰ ۔ ونرثہ مایقول ویاتینا فرد ۸۱۔ وتخدو امن دون اللہ اٰلھة لیکو نو الھم عذ ۸۲ ۔ کلاسیکفرون بعباد تھم ویکونون علیھم ضد ترجمہ ۷۷ ۔ کیاتو نے اس شخص کو نہیں دیکھا کہ جس نے ہماری آیت کاانکار کیااو ریہ کہا کہ مجھے تو بہت سامال اولاد عطاکی جائے گی ۔ ۷۸ ۔کیاوہ غیب کے بھیدوں کو جان گیاہے یااس نے خدا سے کوئی عہد و پیمان لے لیا ہے ۔ ۷۹ ۔ہرگز ایسا نہیں ہے جو کہ وہ کہتا ہے ہم اسے عنقریب لکھ لیں گے اوراس پردائمی عذاب کریں گے ۔ ۸۰ ۔ اور (مال و اولاد کے بارے میں ) جو کچھ وہ کہہ اہاہے اس کے ہم وارث ہو جائیں گے اور وہ تن تنہاہمارے پاس آئے گا ۔ ۸۱ ۔ انہوں نے خد اکے سوا کچھ معبود اپنے لیے منتخب کر لیے ہیں تاکہ وہ ان کی عزّت کاسبب بنیں (کیسی خام خیالی ہے ) ۔ ۸۲ ۔ ہرگز ایسا نہیں ہے ،عنقریب ان اکے معبود ان کی عبادت کے منکر ہوجائیں گے بلکہ وہ ان کے بر خلاف قیام کریں گے ۔