وَلَوْ أَنَّهُمْ أَقَامُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِم مِّن رَّبِّهِمْ لَأَكَلُوا مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِهِم مِّنْهُمْ أُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ سَاءَ مَا يَعْمَلُونَ
Had they observed the Torah and the Evangel, and what was sent down to them from their Lord, they would surely have drawn nourishment from above them and from beneath their feet. There is an upright group among them, but evil is what many of them do.
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 5:66
[Pooya/Ali Commentary 5:66] If the people of the book had followed the teachings of the Tawrat and the Injil and the Quran they would have enjoyed blessings in both the worlds; but only very few of them become Muslims, and most of them are vile.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 5:66
یَااٴَیُّھَا الرَّسُولُ بَلِّغْ
۶۷۔ یَااٴَیُّھَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَھْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ ترجمہ: شروع الله کے نام سے جو رحمن ورحیم ہے ۔ ۶۷۔ اے پیغمبر! جو کچھ تیرے پروردگار کی طرف سے تجھ پر نازل ہوا ہے اسے کامل طور سے (لوگوں تک) پہنچادو اور اگر تم نے (ایسا) نہ کیا تو گویا تم نے اس کا (کوئی) کار رسالت سرانجام ہی نہیں دیا اور خداوندتعالیٰ تمھیں لوگوں کے (ان تمام) خطرات سے (جن کا احتمال ہے)محفوظ رکھے گا اور خداوندتعالیٰ (ہٹ دھرم) کفار کی ہدایت نہیں کرت