ذَلِكَ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوقِبَ بِهِ ثُمَّ بُغِيَ عَلَيْهِ لَيَنصُرَنَّهُ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ
So will it be; and whoever retaliates with the like of what he has been made to suffer, and is aggressed against [again] thereafter, Allah will surely help him. Indeed Allah is all-excusing, all-forgiving.
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 22:60
[Pooya/Ali Commentary 22:60] Please refer to the commentary of al Hajj: 60.
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 22:60-62
شان نزول
شان نزول بعض روایات کے مطابق محرم کا دن ختم ہورہا تھا اور صرف ایک دوراتیں باقی تھیں مشرکین نے باہم صلاح مشورہ کیا۔ کہ محمدؐ کے اصحاب اور ساتھی اس مہینے میں جنگ نہیں کرتے۔ کیونکہ وہ اسے حرام سمجھتے ہیں ۔ لہذا آؤ ان بر حملہ کرکے انھیں ختم کردیں ۔ چنانچہ انھوں نے حملہ کردیا۔ مسلمانوں نے پہلے اپیل کی کہ اس مقدس مہینے میں جنگ نہ کی جائے ۔مگر جب کفارکے کانوں پر جوں تک نہ رینگی تو مسلمانوں نے ڈٹ کر دفاع کیا اور اللہ نے ان کو فتح دی ۔ اس کے بعد زیر بحث پہلی آیت نازل ہوئی۔ ؎1 ۔------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- ؎1 مجمع البیان ، اور درمنشور زیربحث آیت کی تفسیر کے ذیل میں۔
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 22:60-62
سوره حج / آیه 60 - 62
(60) ذٰلِكَۚ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهٖ ثُـمَّ بُغِىَ عَلَيْهِ لَيَنْصُرَنَّهُ اللّـٰهُ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ (61) ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّـٰهَ يُوْلِجُ اللَّيْلَ فِى النَّـهَارِ وَيُوْلِجُ النَّـهَارَ فِى اللَّيْلِ وَاَنَّ اللّـٰهَ سَـمِيْـعٌ بَصِيْـرٌ (62) ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّـٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَاَنَّ مَا يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ هُوَ الْبَاطِلُ وَاَنَّ اللّـٰهَ هُوَ الْعَلِـىُّ الْكَبِيْـرُ ترجمہ (60) بات یہی ہے اور جو شخص اپنے اوپر کی گئی زیادتی کے برابر سزا دے اور پھر اس پر زیادتی کی جائے تو اللہ ضرور اس کی مدد کرے گا۔ اور اللہ معاف کرنے والا اور سننے والا ہے۔ (61) یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں بدلتا ہے۔ اور اللہ اور دیکھنے والا ہے۔ (62) یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ ہی برحق ہے اور اس کے علاوہ وہ جسے بھی پکارتے ہیں باطل ہے اور اللہ بلند مقام اور بڑاہے۔