فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ هَارُونَ وَمُوسَى
Thereat the magicians fell down prostrating. They said, ‘We have believed in the Lord of Aaron and Moses!’
Agha Ali Puya Commentary
Commentary on Quran 20:70
[Pooya/Ali Commentary 20:70] (see commentary for verse 9)
تفسیر نمونہ - آیت اللہ مکارم شیرازی Commentary
Commentary on Quran 20:70-71
سوره طه / آیه 70 - 76
۷۰۔فالقی السحرة سجّد ا قالوٓ ا اٰمنّا برب ّ ھٰرون وموسٰی ۷۱۔ قال اٰمنتم لہ ان اٰذن لکم انہ لکبیرکم الّذی علّمکم السّحر ولاقطعن ایدیکم و ارجلکم من خلاف و ّلاصلّبنّکم فی جذوع النخل و لتعلمن اینااشد عذاباو ّابقٰی ۷۲۔ قالو الن نورثرک علیٰ ماجآ ء نامن البینٰت والذی فطرنافاقص مآ انت قاض انماتقضی ھٰذہ الحیٰوة الدنیا ۷۳ ۔ انااٰمنا بربنا لیغفر لناخطٰیٰنا وما اکرھتناعلیہ من السّحر واللہ خیر و ابقٰی ۷۴ ۔ انہ من یات ربہ مجرمامان لہ جھنم لایموت فیھاواللہ خیرو ابقٰی ۷۵ ۔ ومن یاتہ مئومناقد عمل الصّٰلحٰت فاو لٰٓئک لھم الدّرجٰت العلٰی ۷۶۔ جنٰت عدن تجر ی من تحتھاالانھٰار خلدین فیھا وذٰلک جزٰٓ ؤ امن تزکیّٰ ترجمہ ۷۰۔(موسٰی نے اپناعصاپھینکا اور جو کچھ انہونے بنارکھاتھاوہ اسے نگل گیاتو ) سب کے سب جادوگرسجدہ میں گر پڑے اور انہوں نے کہاہم ہارون اور موسٰی کے پروردگار پریمان لائے ہیں ۔ ۷۱۔ (فرعو ن نے ) کہا :کیامیری اجازت کے بغیر تم اس پرایمان لے آئے ہو ،یقیناوہ تمہارابڑا کہ جس نے تمہیں جادوسکھایاہے یقینامیں تمہارے ایک طرف کا ہاتھ اور دوسرے طرف کاپاؤ ں کاٹ ڈالوں گااور کھجور کے تنوں کے اوپر تمہیں سولی چڑھادوں گااورتم جا ن لوگے کہ ہم میں سے کس کی سز ازیادہ درد ناک اورز یادہ پائیدار ہے ۔ ۷۲ ۔انہوں نے کہا : اس خدا کی قسم کہ جس نے ہمیں پیداکیاہے ہم واضح و روشب دلائل پرجوہم تک پہنچی ہیں،تجھے ہزگز مقدم نہ کررکھیں گے ،جو حکم توکرناچاہے کر ، کیونکہ توتو صرف اس دنیاکی ز ندگی میں حکم چلاسکتاہے ۔ ۷۳ ۔ ہم اپنے پروردگارپرایمان لائے ہیں تاکہ وہ ہمارے گناہوں کواور جو جادو کرنے کے لیے تو نے ہمیں مجبور کیااسے مخش دے اور خدا بہتر اورزیادہ باقی ر ہنے والاہے ۔ ۷۴۔ جوشخص مجرم ہوکراپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہوگا،اس کے لیے جہنم کی آگ ہے کہ جس میںوہ نہ تومرے گا اور نہ جیے گا ۔ ۷۵ ۔ اور جوشخص مومن ہواور اس نے نیک عمل انجام دیئے ہوں (جب وہ اس کی بارگاہ میں حاضر ہوگا) تو اس کے لیے عالی درجات ہیں ۔ ۷۶۔ جنّت کے دائمی باغات کے جن کے (درختوں کے ) نیچے نہریں جاری ہیںوہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور یہ اس کی جزاہے کہ جواپنے آپ کو پاک کرے ۔